وزیر اعظم نے پدم شری ایوارڈ یافتہ جناب پریم جیت باریا جی کے ذریعہ پیش کردہ دیو کے مشہورمقامات کے آرٹ ورک کو شیئر کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا۔

"کچھ دن پہلے، مجھےجناب پریم جیت باریا جی سےآرٹ کے یہ حیرت انگیز کام موصول ہوئے، جنہیں حال ہی میں پدم شری سے نوازا گیا ہے۔ ان کاموں میں دیو کے مشہور مقامات شامل ہیں۔انہیں  دیکھیں۔"

جناب پریم جیت باریا جی کے کچھ اور آرٹ ورک یہ ہیں ۔ مجھے یہ بھی امید ہے کہ یہ کام آپ سب کو آنے والے وقت میں دیو کا دورہ کرنے کی  تحریک دے گا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi