وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا، جس میں زندگی کی مشکل ترین رکاوٹوں پر فتح پانے کے لئے خود اعتمادی اور اندرونی طاقت کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہمت اور عزم سے لبریز فرد کے لیے زندگی میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ جناب مودی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہم قوتِ ارادی اور خود اعتمادی کے بل بوتے پر مشکل ترین چیلنجوں پر قابو پا سکتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’जो व्यक्ति साहस और संकल्प से भरा हो, उसके लिए जीवन में कुछ भी असंभव नहीं। आत्मविश्वास और इच्छाशक्ति के बल पर हम कठिन से कठिन चुनौतियों को पार कर सकते हैं।

एकोऽपि सिंहः साहस्रं यूथं मथ्नाति दन्तिनाम् ।

तस्मात् सिंहमिवोदारमात्मानं वीक्ष्य सम्पतेत्॥‘‘

جس طرح ایک شیر میں ہزار ہاتھیوں کو شکست دینے کی طاقت ہوتی ہے۔ اسی طرح انسان کو شیر کی مانندبے خوف ہوکر بہادری، اعتماد اور باطنی طاقت کے ساتھ نیک کاموں کی انجام دہی میں مشغول ہونا چاہیے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check

Media Coverage

'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 مئی 2026
May 18, 2026

Norway to Netherlands: PM Modi's Leadership Turns Heritage, Honors & High-Tech Deals into India's Global Momen