وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشتم  مشترک کیا جو معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ایک اصل عقلمند  اور صاحب حکمت کی خصوصیات کو اجاگر کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ‘سب کا ساتھ، سب کا وکاس’ کے جذبے سے متاثر ہو کر گزشتہ 12 سالوں میں مسلسل کوششوں کے ذریعے آج ہم ایک مضبوط اور خود انحصار ہندوستان کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے ‘ایکس’ پر لکھا:

‘‘ملک کی تعمیر کے تئیں لگن اور خدمت ہمارا انمول اثاثہ رہا ہے۔ پچھلے 12 برسوں  میں، ‘سب کا ساتھ، سب کا وکاس’ کے جذبے سے متاثر ہماری مسلسل کوششوں کی وجہ سے ہی ہم ایک مضبوط اور خود انحصار ہندوستان کی طرف بڑھ رہے ہیں۔’’

 

#12YearsOfSeva

"आर्यकर्मणि रज्यन्ते भूतिकर्माणि कुर्वते।

हितं च नाभ्यसूयन्ति स वै पण्डित उच्यते॥"

 

وہ شخص جو ہر وقت نیک اور اچھے کاموں میں لگا رہتا ہے، معاشرے کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے وقف ہوتا ہے، دوسروں کی اچھی باتوں اور کاموں کا احترام کرتا ہے اور ان کے تئیں کوئی گلہ شکوہ  نہیں رکھتا، وہ حقیقی معنوں میں عقلمند کہلاتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi