آئندہ من کی بات 24 اپریل کو

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے من کی بات کے گزشتہ قسط پر مبنی ایک میگزین شیئر کیا ہے۔ وزیر اعظم نے لوگوں سے 24 اپریل کومن کی بات کی  اگلی قسط میں شامل ہونے  کے لیے بھی کہا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

گزشتہ ماہ کے #من کی بات پرمبنی یہ ایک دلچسپ میگزین ہے جس میں ہم نے ہندوستان کی برآمدات میں چھلانگ، آیوروید اسٹارٹ اپ، پانی کے تحفظ اور روایتی میلوں جیسے متنوع موضوعات پر گفتگو کی۔ 24 تاریخ کو اگلی قسط میں بھی شامل ہوں۔

https://davp.nic.in/ebook/mib/MannKiBaat_Hindi/index.html

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth