وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ ماہ (نومبر 2022) کے من کی بات کے ایپی سوڈ پر مبنی ایک کتابچہ شئیر کیا ہے، جس میں بھارت کی جی-20 صدارت، خلاءمیں مسلسل بڑھتے قدم، موسیقی کے آلات کی برآمدگی میں اضافہ اور دیگر موضوعات شامل ہیں۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘اس ای- بک  پر ایک نظر ڈالیں،  جس میں گذشتہ ماہ کے # من کی بات میں شامل موضوعات، جیسے بھارت کی جی-20 صدارت، خلاء میں ہمارے مسلسل بڑھتے قدم، موسیقی کے آلات کی برآمدگی میں اضافہ اور دیگر دلچسپ تحریریں شامل ہیں۔’’

https://davp.nic.in/ebook/h_nov/index.html"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi

Media Coverage

India's yuva shakti continues to make global impact: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight