وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہند -بحرالکاہل جزائر تعاون سے متعلق فورم (ایف آئی پی آئی سی) کی تیسر ی سربراہ  کانفرنس کے موقع پر 22 مئی 2023 کو پورٹ مورسبی میں نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جنا ب  کرس ہپکنس کے ساتھ میٹنگ کی۔دونوں وزرائے اعظم کے مابین یہ پہلی بات چیت تھی۔

دونوں رہنماؤں نے  ابھی جاری دوطرفہ تعاون کے  اقدامات پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف شعبوں میں  تعاون کو توسیع دینے پر اتفاق کیا جن میں تجارت و  کامرس، تعلیم، اطلاعاتی  ٹیکنالوجی، سیاحت، ثقافت، کھیل اور  عوام سے عوام کے روابط شامل ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi