1۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  16 ستمبر 2022 کو، ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ ، جمہوریہ ترکی کے صدر عزت مآب جناب رجب طیب اردوغان سے ملاقات کی۔

2۔ دونوں قائدین نے بھارت – ترکی کے مابین تعلقات کا جائزہ لیا۔ حالیہ برسوں میں افزوں اقتصادی تعلقات  خصوصاً باہمی تجارت کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے اقتصادی اور کاروباری روابط میں مزید اضافہ کرنے کے لیے امکانات کو تسلیم کیا۔

3۔ دونوں قائدین نے علاقائی اور عالمی ترقی کے موضوع پر بھی تبادلہ خیالات کیے۔ دونوں قائدین نے نہ صرف باہمی موضوعات ، بلکہ خطے کے مفاد کے لیے بھی باقاعدہ طور پر روابط قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Boost to small exporters, MSMEs as govt removes Rs 10-lakh cap on courier trade

Media Coverage

Boost to small exporters, MSMEs as govt removes Rs 10-lakh cap on courier trade
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 اپریل 2026
April 03, 2026

India’s Sweet, Fast & High-Tech Revolution: FY26 Milestones That Signal Viksit Bharat Has Arrived