ایک ایکس پوسٹ میں، مرکزی وزیر داخلہ، جناب امت شاہ نے بتایا کہ وزارت داخلہ کی 'کل ہند شجرکاری مہم' کے تحت، 40 ملین پودا لگایا گیا ہے۔ جناب شاہ نے تمام سی اے پی ایف کو بھی مبارکباد دی کہ وہ اس مہم کو ماحولیات کے تحفظ کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

جناب شاہ کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

"شاندار حصولیابی! ماحولیات اور فطرت کے تحفظ کی سمت میں وزارت داخلہ کی یہ شجرکاری مہم ہر کسی  کی تحریک کا باعث بنے گی۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh

Media Coverage

Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 جون 2026
June 04, 2026

India's Remarkable Stride Under PM Modi: Clean Energy Jobs, Infrastructure Surge & Global Trade Wins