وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  اُن بہادر سورماؤں کو یاد کیا جنہوں نے 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں اپنی زندگیاں نچھاور کر دی تھیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی عقیدت، عزم اور ملک کے لیے ان کی خدمت ہمارے اجتماعی شعور میں ہمیشہ کے لیے نقش  ہیں اور ہر بھارتی  کو ان کی شجاعت سے قوت ملتی ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

ہم اُن بہادر سورماؤں کو یاد کر رہے ہیں جنہوں نے 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں اپنی زندگیاں نچھاور کر دی تھیں۔ ان کی عقیدت، عزم اور ملک کے لیے ان کی خدمت ہمارے اجتماعی شعور میں ہمیشہ کے لیے نقش  ہیں اور ہر بھارتی  کو ان کی شجاعت سے قوت ملتی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt

Media Coverage

99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 مارچ 2026
March 31, 2026

 Building a Resilient Bharat: Record Progress in Banking, Infrastructure, EVs, and Conservation Under PM Modi