وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ’تمل تھاتھا‘ یو۔ وی۔ سوامی ناتھا اییر کو ان کی یوم  پیدائش کے موقع پرر خراج عقیدت پیش کیا۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’میں’تمل تھاتھا‘ یو۔ وی سوامی ناتھا اییر کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں۔ تمل ثقافت اور زبان کے فروغ کے لئے ان کے تعاون کی سراہنا کرتا ہوں، انھوں نے سنگم  عہد کے کاموں کو مقبول عام کیا اور قیمتی وراثت کے تحفظ میں مدد کی۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond