وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اوڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ بیجو پٹنائک کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔ انہوں نے اوڈیشہ کی ترقی اور لوگوں کو بااختیار بنانے میں ان کے کردار کو سراہا۔

انہو ں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

بیجو بابو کی سالگرہ پر انہیں یاد کررہےہیں۔ اوڈیشہ کی ترقی اور عوام کو بااختیار بنانے میں ان کی  خدمات کو محبت سے یاد کرتے ہیں۔ وہ جمہوری اصولوں کے لیے پختہ طور پر پرعزم تھے اور ایمرجنسی کے خلاف مضبوطی سے مزاحمت کی تھی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The Nari Shakti Decade: How 12 years of policy reforms under Modi govt transformed lives of women in Bharat

Media Coverage

The Nari Shakti Decade: How 12 years of policy reforms under Modi govt transformed lives of women in Bharat
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 جون 2026
June 07, 2026

India on the Rise: Celebrating Milestones from Grassroots to the Global Stage Under the Leadership of PM Modi