وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عاشورہ کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کیا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"ہم حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں ۔عدل و انصاف اور انسانی وقار کےنظریات کے تئیں ان کی جرات اوران کا عزم و استقلال قابل ذکر ہے۔"
We recall the sacrifices made by Hazrat Imam Hussain (AS). His courage and commitment to the ideals of justice and human dignity are noteworthy.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 29, 2023


