وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب پی وی نرسمہا راؤ کی یوم پیدائش پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کر کے کہا:
”ہمارے سابق وزیر اعظم جناب پی وی نرسمہا راؤ جی کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت۔ ہندوستان قومی ترقی میں ان کے بھر پور تعاون کے لیے ان کا شکر گزار ہے۔ انھوں نے ایک عظیم اسکالر اور دانشور کے طور پر بھی اپنی شناخت بنائی ہے۔“
Tributes to our former PM Shri PV Narasimha Rao Ji on his birth anniversary. India is grateful to him for his rich contribution to national progress. He also made a mark as a great scholar and intellectual.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 28, 2022