وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مولانا آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ مولانا آزاد جید عالم اور بھارت کی جدوجہد آزادی کے ایک ستون تھے اور تعلیم کے تئیں ان کی وابستگی قابل ستائش تھی۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’مولانا آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں۔  وہ جید عالم اور بھارت کی جدو جہد آزادی کے ستون تھے، تعلیم کے تئیں ان کی وابستگی قابل ستائش تھی۔ جدید بھارت کی تشکیل میں ان کی کوششیں بہت سے لوگوں کی رہنمائی کرتی رہیں گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Two-wheeler sales rise 35% in February on low base, GST-led recovery

Media Coverage

Two-wheeler sales rise 35% in February on low base, GST-led recovery
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،3 مارچ 2026
March 03, 2026

Citizens Express Their Appreciation on Heartfelt Leadership, Historic Gains: PM Modi’s India Shines in Conservation, Commerce, and Clean Energy