وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی برسی کے موقع پر یاد کر رہا ہوں۔ قومی یکجہتی کے تئیں ان کی مضبوط عہد بندگی اور بھارت کی ترقی کے سفر میں ان کا تعاون ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے نظریات اچھی حکمرانی کو آگے بڑھانے کی ہماری کوششوں کے لیے ہمیں رہنمائی فراہم کرنا جاری رکھیں گے۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states

Media Coverage

'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 جون 2026
June 03, 2026

One Vision, Many Fronts: How PM Modi is Building Viksit Bharat Across Tech, Defense, Green Energy & Welfare