وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  اُن سبھی مجاہدین آزادی کو یاد کیا، جنھوں نے باپو کی قیادت میں بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لیا تھا اور ہماری جدوجہد آزادی کو تقویت دی تھی۔

ایک سلسلہ وار   ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: 

’’ان سبھی مجاہدین کو یاد کررہا ہوں، جنھوں نے باپو کی قیادت میں بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لیا تھا اور ہماری جدوجہد آزادی کو تقویت بخشی تھی۔‘‘

’’مہاتما گاندھی کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب بامبے میں بھارت چھوڑو تحریک کے آغاز ہوا۔ (نہرو میموریل کلیکشن سے ماخذ)‘‘

لوک نائک جے پی نے کہا تھا، کہ’’ 9 اگست ہمارے قومی انقلاب کی چنگاری کی علامت بن گیا۔‘‘

باپو سے ترغیپ پاکر ، بھارت چھوڑو تحریک میں جے پی اور ڈاکٹر لوہیا  جیسی عظیم شخصیات سمیت سماج کےسبھی طبقات کی قابل ذکرحصہ داری دیکھی گئی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity

Media Coverage

Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi