کیو ایس عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں ہندوستانی یونیورسٹیوں کی کارکردگی میں بہتری پر خوشی کا اظہارکیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تعلیم کے شعبے میں معیاری تبدیلیوں کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نےکیو ایس عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں ہندوستانی یونیورسٹیوں کی کارکردگی میں بہتری پر بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

کیوایس کوئک کوئریلی سیمنڈس لمیٹڈ کے سی ای او اور منیجنگ ڈائریکٹر، جناب نونزیؤ کوئک کوئریلی کو ،کیو ایس عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں ہندوستانی یونیورسٹیوں کی کارکردگی میں مسلسل بہتری کے بارے میں جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نےسوشل میڈیا  X پر پوسٹ کیا؛

’’پچھلی دہائی کے دوران، ہم نے تعلیم کے شعبے میں معیاری تبدیلیوں پر توجہ مرکوز کی ۔ ایسا کیو ایس عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں ظاہر ہوتا ہے۔ انہوں نے طلباء، فیکلٹی اور اداروں کو ان کی محنت اور لگن کی تعریف کی۔ اس ضمن میں، ہم تحقیق اور جدت کو فروغ دینے کے لیے اور بھی زیادہ کرنے کے خواہاں ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership