وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جل جیون مشن کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور صحت عامہکے شعبہ  میں صاف پانی تک رسائی کے کردار پر زور دیا ہے۔

ایک  سلسلہ وار ٹویٹ میں جل شکتی کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق یونیورسل ٹیپ واٹر کوریج سے 4 لاکھ جانوں کو اسہال کی بیماری سے ہونے والی اموات سے بچایا جاسکے گا۔

مرکزی وزیر کےسلسلہ وار ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"جل جیون مشن کا تصور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا تھا کہ ہر ہندوستانی کو صاف اور محفوظ پانی تک رسائی حاصل ہو، جو صحت عامہ کے لیے ایک اہم بنیاد ہے۔ ہم اس مشن کو مضبوط بنانے اور اپنے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو فروغ دینا جاری رکھیں گے۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Stranded in Tehran, 50 Iranian Sikhs return safely to India

Media Coverage

Stranded in Tehran, 50 Iranian Sikhs return safely to India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،02 اگست 2026
August 02, 2026

Youth. Manufacturing. Digital Trust. The Three Engines Powering New Bharat Under PM Modi