وزیراعظم جناب مودی نے آسٹریلیا کے وزیراعظم البانیز کی طرف سے موصول نیک خواہشات اور مبارک باد کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا
دونوں لیڈروں نے مشترکہ ترجیحات پر مل کر کام کرنے کے اپنے عزم کو دوہرایا

وزیراعظم جناب  نریندر مودی کو آج آسٹریلیا کے وزیراعظم اعلی جناب  انتھونی البانیز کی طرف سے ٹیلی فون کے ذریعہ مبارک بادی کا پیغام موصول ہوا۔ وزیراعظم جناب مودی نے آسٹریلیا کے وزیراعظم کی جانب سے موصول نیک خواہشات اور مبارک باد پیش کرنے کے لئے جناب البانیز کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم جناب مودی نے 2023 میں آسٹریلیا کے اپنے دورے کا ذکر کرنے کے علاوہ دہلی میں گزشتہ ستمبر کے دوران جی20 سربراہ کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم البانیز کے ساتھ اپنی میٹنگ کا بھی  ذکر کیا۔

وزیراعظم نے آسٹریلیا کے وزیراعظم کے ساتھ ملکر کام کرنے کے اپنے عزم کو دوہرایا تاکہ جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کیاجاسکے اور ہند –بحرالکاہل خطے میں مشترکہ ترجیحات پر مل کر کام کیا جاسکے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts