وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر عیسیٰ مسیح کی قربانی کے جذبے کو یاد کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’آج گڈ فرائیڈے کے دن، ہم  اس قربانی کے جذبے کو یاد کرتے ہیں جس سے حضرت عیسیٰ کو نوازا گیا تھا۔ انہوں نے درد اور تکلیف کا مقابلہ کیا لیکن خدمت اور ہمدردی کے اپنے نظریات سے کبھی انحراف نہیں کیا۔ میری پرارتھنا ہے  حضرت عیسیٰ مسیح کے خیالات  سے لوگوں کو تحریک ملتی رہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional