Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بدھ پورنیما کے موقع پر بھگوان بدھ کے اصولوں کو یاد کیا اور ان اصولوں کو پورا کرنے کے لیے اپنا عزم دوہرایا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاہے:

’’بدھ پورنیما کو ہم بھگوان کے اصولوں کو یاد کرتے ہیں اور انہیں پورا کرنے کا اپنا عزم دوہراتے ہیں۔ بھگوان بدھ کے خیالات ہمارے سیارہ کو زیادہ پرامن،  ہم آہنگ اور پائیدار بنا سکتے ہیں۔‘‘

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
'Truly inspiring': PM Modi lauds civilians' swift assistance to rescue operations in Odisha's Balasore

Media Coverage

'Truly inspiring': PM Modi lauds civilians' swift assistance to rescue operations in Odisha's Balasore
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 جون 2023
June 04, 2023
Share
 
Comments

Citizens Appreciate India’s Move Towards Prosperity and Inclusion with the Modi Govt.