وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج  مہاویر جینتی کے موقع پر بھگوان مہاویر کی لافانی تعلیمات  کو یادکیا، اور اپنی خود کی زندگی پران کی تعلیمات کے گہرے اثرات کےبارےمیں بات کی۔

مودی آرکائیو نے ایکس  پر ایک پوسٹ میں بھگوان مہاویر کی تعلیمات اور جین  برادری کےساتھ وزیراعظم کے دیرینہ روحانی  رشتے کو اجاگر کیا۔

مودی آرکائیوکی ایکس پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’ بھگوان مہاویر کے نظریات نے مجھ سمیت بے شمار لوگوں کو بہت متاثر کیا ہے۔ ان  کے خیالات ایک پرامن اور ہمدرد دنیا  کی تعمیر کے لیے رہنمائی  فراہم کرتے ہیں۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour