وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیشنل میری ٹائم ڈےکے موقع پر بندرگاہوں کے ذریعہ ہونے والی  ترقی کے لیے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ہندوستان میں ہمیں ایک  مالا مال  سمندری ورثہ ملا ہے اور ہمیں اس پر بہت فخر ہے۔ نیشنل  میری ٹائم ڈے  کے موقع پر، ہم ان سبھی  کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے سمندری دنیا میں ہندوستان کی پیش قدمی کے لئے خدمات انجام دی ہیں  اور بندرگاہوں کے ذریعہ ہونے والی  مزید ترقی کے لیے ہم اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔‘‘

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
How digital tech and AI are revolutionising primary health care in India

Media Coverage

How digital tech and AI are revolutionising primary health care in India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جولائی 2024
July 12, 2024

Modi 3.0 – India witnesses holistic growth in all sectors