وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالمی تعلیم اور تحقیق میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے قد کا ثبوت قرار دیا۔ انہوں نے ہندوستان کے نوجوانوں کے مفاد کے لیے تحقیق اور اختراعی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

مرکزی وزیرجناب دھرمیندر پردھان کی ایکس  پر پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

‘‘ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی 2026 رینکنگ ہمارے تعلیمی شعبے کے لیے بڑی خوشخبری لے کر آئی ہے۔ ہماری حکومت ہندوستان کے نوجوانوں کے فائدے کے لیے تحقیق اور اختراعی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi pens heartfelt letter to BJP's new Thiruvananthapuram mayor; says

Media Coverage

PM Modi pens heartfelt letter to BJP's new Thiruvananthapuram mayor; says "UDF-LDF fixed match will end soon"
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جنوری 2026
January 02, 2026

PM Modi’s Leadership Anchors India’s Development Journey