وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران بنیادی ڈھانچےمیں ریکارڈ بہتری اور ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ انہوں نے 'وکست بھارت' کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے واسطے ملک کے عوام کےلئے جدید ترین انفراسٹرکچر بنانے کے حکومتی عزم کا پھر سے اعادہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:

گزشتہ دہائی کے دوران انفراسٹرکچر کی ریکارڈ ترقی دیکھنے کو ملی ہے۔ ہم اپنے ملک کے باشندوں کے لیے نئی پیڑھی کابہترین انفراسٹرکچر بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں تاکہ 'وکست بھارت' کے اپنے وژن  کو پورا کر سکیں۔"

#12YearsOfNayaBharatNirman”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
West Asia conflict: 59 India-bound vessels transited Hormuz since war

Media Coverage

West Asia conflict: 59 India-bound vessels transited Hormuz since war
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جولائی 2026
July 22, 2026

From Scholarships to Homes to High-Speed Rail: Inclusive Growth Under PM Modi’s Leadership