وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 75ویں # یوم جمہوریہ تقریبات کے دوران مصر کی لڑکی کریمن کے ذریعہ گائے گئے حب الوطنی کے نغمے ’’دیش رنگیلا‘‘  کی ستائش کی  ہے۔

انہوں نے اس لڑکی کے روشن مستقبل کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ مصر کی کریمن کی جانب سے ایک پرترنم پیش کش! میں اس کوشش کے لیے انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ ‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour