وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے کی شاندار کامیابی  پرنائے ایچ ایس کی  تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرکے @PRANNOYHSPRI کی شاندار کامیابی سے  مجھے بہت  خوشی ہوئی ہے! ان  کا غیر متزلزل عزم اور مسلسل استقامت سے خواہشمند ایتھلیٹ  سبق  حاصل کرسکتے ہیں۔

شاباش ،پرنائے! ملک اس کامیابی کا جشن منا رہا ہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence

Media Coverage

India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance