وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شطرنج کے گرینڈ ماسٹر آر پرگنانند کی فیڈے(ایف آئی ڈی ای) ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے لیے تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’ہمیں فیڈے ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی کے لیے پرگنانند پر فخر ہے! انہوں نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور فائنل میں بارعب میگنس کارلسن کے خلاف سخت مقابلہ کیا۔ یہ کوئی چھوٹا کارنامہ نہیں ہے۔ ان کے آنے والے ٹورنامنٹس کے لیے نیک تمنائیں‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent

Media Coverage

1 in 4 iPhones are now made in India as Apple ramps up production by 53 per cent
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 مارچ 2026
March 11, 2026

From Silent Medical Revolution to Global Manufacturing Hub: Salute to PM Modi's Relentless Push for a Stronger, Self-Reliant India