وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی سطح پر بھارتی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے جرمن    گلوکارہ محترمہ کیسمے کی ستائش کی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ کیسمے جیسے فنکاروں  نے ثقافتی تبادلوں کے رابطے  کےلیے ایک غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔ کلی طور پروقف کوششوں کے توسط سے، انہوں نے دیگر افراد کے ساتھ ساتھ بھارت کی وراثت  کی دولت، گہرائی اور تنوع  کی نمائش میں مدد فراہم کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر تحریر کیا؛

’’بھارتی ثقافت کے بارے میں دنیا کے تجسس میں مسلس اضافہ ہو رہا  ہے، اور کیسمے جیسے فنکاروں نے اس ثقافتی تبادلے کے درمیان رابطہ پیدا کرنے میں قابل ذکر کردار ادا کیا ہے۔ کلی طور پر وقف کوششوں کے توسط سے، انہوں نےمتعدد دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر بھارتی وراثت کی دولت، گہرائی اور تنوع کی نمائش میں مدد فراہم کی ہے۔  # من کی بات‘‘

 

“Weltweite Neugier auf die indische Kultur wächst weiter, und Menschen wie CassMae haben eine wichtige Rolle dabei gespielt, diesen kulturellen Austausch zu fördern. Durch ihren engagierten Einsatz hat sie zusammen mit anderen dazu beigetragen, den Reichtum, die Tiefe und die Vielfalt des indischen Kulturerbes zu präsentieren.”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman

Media Coverage

21% YoY rise in engineering exports in June shows sector's resilience amid global challenges: EEPC India Chairman
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جولائی 2026
July 14, 2026

From Local Fields to Global Recognition: PM Modi’s ‘Vocal for Local’ is Now Delivering Real Global Respect