وزیر اعظم جناب نریندر نے ایشیائی کھیلوں میں ادیتی اشوک کے ذریعہ خواتین کے انفرادی گولف میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’ایشین گیمز میں خواتین کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ادیتی کی کارکردگی سے خوش ہوں۔ ان کی توجہ اور لگن قابل تعریف ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے انھیں نیک خواہشات۔‘‘
Elated by the performance of @aditigolf, who brings home the prestigious Silver Medal in the Women's Individual event at the Asian Games. Her focus and dedication is laudatory. Wishing her the very best for her future endeavours. pic.twitter.com/cb1o6Zugyj
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2023


