نئی دہلی۔ 27 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن کا آغاز دیوی کالی کے آشیرواد سے کیا۔ وزیر اعظم نے ست کھیرہ میں جیشوریشوری کالی شکتی پیٹھ میں، جو قدیم روایت میں 51 شکتی پیٹھوں میں سے ایک ہے، پوجا کی ۔ وزیر اعظم نے دیوی کالی پر ہاتھ سے بنے سونے سے ملمع چاندی کے مکٹ بھی رکھے۔ یہ مکٹ تین ہفتوں میں ایک مقامی کاریگر نے تیار کیا تھا۔.

دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے ، وزیر اعظم نےمندر سے متصل طوفان سے بچنے کے لیے ایک شیلٹر کے ساتھ کمیونٹی ہال کی تعمیر کے لئے گرانٹ دینے کا اعلان کیا۔ اس عمارت کا استعمال عقیدت مندوں کے ذریعہ مندر میں سالانہ کالی پوجا اور میلہ کے دوران کیا جائے گا اور تمام عقائد کے ماننے والے بھی طوفان سے محفوظ رہنے کے لیے اس شیلٹر اور کمیونٹی ہال کی سہولت سے مستفید ہوں گے۔

 

.

 

 

 

 

 





 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi

Media Coverage

'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India