سوامی وویکانند کے مجسمے پرگلہائے عقیدت نذرکئے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے ناسک میں کالا رام مندر میں درشن اور پوجا ارچنا کی۔جناب مودی  نے شری رام کنڈ میں بھی  درشن  کئے اور پوجا ارچناکی۔وزیراعظم  نے سوامی وویکانند کے مجسمہ پر گلہائے عقید ت نذرکئے ۔

 

ناسک میں آج روایت اور ٹیکنالوجی کا شاندار امتزاج دیکھنے میں آیا۔ وزیر اعظم نے رامائن کی مہاکاوی داستان سنی، خاص طور پر ‘یدھ کنڈ’ کے حصے کو سنا، جس میں بھگوان رام کی ایودھیا واپسی کو دکھایا گیا ہے۔ اسے مراٹھی زبان  میں پیش کیا گیا اور وزیراعظم نے اے آئی (مصنوعی ذہانت )ترجمہ  کے ذریعے  کئے گئے  ہندی ورژن کو سنا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘ناسک کے شری کالارام مندر میں دعا کی۔ بھکتی سے سرشارماحول کااحساس کرنے کا شرف حاصل ہوا۔حقیقت میں یہ ایک نہایت روحانی اور شائستہ  تجربہ رہا۔ میں نے اپنے سبھی بھارتی افراد  کی سلامتی اور بھلائی کے لیے دعا کی۔

 

‘‘ناسک کے رام کنڈ میں ایک پوجا  تقریب میں شرکت کی ۔’’

‘‘شری کالارام مندر میں، مجھے سنت ایکناتھ جی کی مراٹھی میں لکھی بھاوارتھ رامائن کی پنکتیاں  سننے کا بہترین  تجربہ  حاصل ہوا، جس میں بھگوان  شری رام کی ایودھیا میں فاتحانہ واپسی کو فصاحت وبلاغت  کے ساتھ بیان کیا گیا۔ بھکتی  اور تاریخ سے گونجتے رامائن  کے اس پاٹھ کو سننے کا  ایک نہایت  ہی خاص احساس ہوا۔’’

 

ناسک میں سوامی وویکانند کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کے لازوال خیالات اور وژن ہمیں تحریک دیتے رہیں گے۔

 

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery

Media Coverage

India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister speaks with the President of Iran
June 30, 2026
President Pezeshkian briefs PM on the recent developments in West Asia.
PM welcomes the understanding reached and reiterates the need for continued efforts for lasting peace and stability.

Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with the President of the Islamic Republic of Iran, H.E. Dr. Masoud Pezeshkian.

President Pezeshkian briefed the Prime Minister on the recent developments in West Asia and the way forward.

Prime Minister welcomed the understanding reached, and reiterated India’s consistent position that all issues must be resolved through dialogue and diplomacy.

Prime Minister reiterated the need for continued efforts to ensure lasting peace and stability in the region, and for safeguarding freedom of navigation and commerce.