وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج  لیپاکشی ، پتّاپرتھی ، آندھراپردیش میں ویربھدرمندرمیں درشن اورپوجاکی۔جناب مودی نے  تیلگوزبان میں رنگناتھ رامائن  کےچھند سنے اور ٹھولوبومّالتاکے نام سے معروف  آندھراپردیش کے روایتی سایہ کٹھ پتلی کے فن کے ذریعہ پیش کردہ جٹائیوکی کتھا دیکھی۔

 

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

‘‘پربھوشری رام  کے تمام بھگتوں کے لئے لیپاکشی  بہت زیادہ اہمیت رکھتاہے ۔ آج مجھے ویربھدرمندرمیں پرارتھنا کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ میں نے پرارتھنا کی کہ بھارت کے لوگ  خوش ، صحت مند رہیں اور خوشحالی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں ۔ ’’

‘‘ویربھدرمندر،لیپاکشی میں رنگناتھ رامائن سنی اوررامائن سے متعلق ایک کٹھ پتلی شوبھی دیکھا ۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines