Share
 
Comments
شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر علاقے کا معائنہ کیا

 

دیوالی کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش میں ایودھیا کا آج دورہ کیا اور بھگوان شری رام للا وراجمان کا درشن اور پوجا کی۔ وزیر اعظم نے شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر علاقے کا معائنہ کیا۔ انہوں نے مندر کے مقام پر شرم جیویوں سمیت مقدس پروجیکٹ سے وابستہ لوگوں سے بھی بات چیت کی۔

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
PM-KISAN helps meet farmers’ non-agri expenses too: Study

Media Coverage

PM-KISAN helps meet farmers’ non-agri expenses too: Study
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 مارچ 2023
March 22, 2023
Share
 
Comments

Citizens Appreciates India’s Remarkable Growth in Telecom Sector with The Modi Government