وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے موڈھیرا میں مودھیشوری ماتا مندر گئے، درشن کیا اور پوجا کی۔ وزیراعظم کی آمد پر ان کی شاندار عزت افزائی کی گئی۔جناب مودی نے ہاتھ جوڑ کر دیوتا سے آشیرواد لیا اور مندر میں واقع مودھیشوری ماتا کی مورتی کے سامنے اپنا سر جھکایا۔

 

وزیر اعظم کے ساتھ گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل اور پارلیمانی رُکن جناب سی آر پاٹل بھی تھے۔

 

قبل از ایں آج وزیر اعظم نے گجرات کے موڈھیرا واقع مہسانہ میں 3900 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور اُنہیں وقف کیا۔ وزیر اعظم نے موڈھیرا کو ہندوستان کا پہلا 24X7 شمسی توانائی سے آراستہ گاؤں بھی قرار دیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy