وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دھنش کوڈی میں واقع کوٹھنڈارا سوامی مندر میں درشن اور پوجا کی۔

 

یہ مندر شری کوٹھنڈارا سوامی کے لیے وقف ہے۔ کوٹھنڈارا نام کا مطلب ہے کمان والے رام۔ یہ دھنش کوڈی نامی جگہ پر واقع ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں وبھیشن نے پہلی مرتبہ شری رام سے ملاقات کی اور ان سے پناہ  کی درخواست کی۔ کچھ افسانیں یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں شری رام نے وبھیشن کی تاجپوشی کی تھی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مشہور کوٹھنڈارا سوامی مندر میں پوجا کی۔ ازحد بابرکت۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?

Media Coverage

PM Modi inaugurates Northeast’s first Emergency Landing Facility in Moran. Why it matters?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 15فروری 2026
February 15, 2026

Visionary Leadership in Action: From AI Global Leadership to Life-Saving Reforms Under PM Modi