وزیراعظم،جناب نریندر مودی نے  جناب  ناڈاپربھو کیمپے گوڑاگوڑا کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے کہا  کہ جناب ناڈاپربھو کیمپے گوڑا   معاشی بہبود، زراعت، آبپاشی اور ایسی بہت سی چیزوں  کو فروغ دینے میں پیش پیش تھے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘جناب ناڈا پربھو  کیمپے گوڑا  جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عیقدت ۔وی ایک وسیع النظر شخصت تھے جنہیں ان کی  انتظامیہ سے متعلق صلاحیتوں کے لئے جانا جاتا تھا۔وہ معاشی بہبود ،زراعت ،آبپاشی اور ایسی بہت سی چیزوں کو فروغ دینے میں پیش پیش تھے۔ بنگلورو ،جس شہر کو انہوں نے سنوارا، اس کی حرکیات، متحرک طرز عمل اور اختراع کی عالمی سطح پر ستائش  کی جاتی ہے۔ ہماری حکومت معاشرے کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے اور ان اقدار کو برقرار رکھنے کے لیے کام کرتی رہے گی جن کو وہ پسند کرتے تھے۔ 'اسٹیچو آف پراسپریٹی' سے تصویریں شیئر کررہاہوں، جس کا مجھے 2022 میں افتتاح کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt

Media Coverage

EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،08 اگست 2026
August 08, 2026

Infrastructure + Inclusion + Innovation: How PM Modi’s Agenda is Rewiring India’s Growth Engine