وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہید بھگت سنگھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ:

'' آزادی کے عظیم ترین مجاہد آزادی شہید بھگت سنگھ کو ان کی جنم جینتی پردل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔''

جرات وبہادری کی مثال بھگت سنگھ ہربھارتی شہری کے دل میں رہتے ہیں۔ (بھارت کا ہر شہری دل سے ان کا قدردان ہے)ان کی جرات مندانہ قربانی نے بے شمار لوگوں میں حب الوطنی کی چنگاری بھڑکائی۔ میں ان کی جینتی پر ان کو نمن/سلام پیش  کرتا ہوں اور ان کے عظیم  ترین نظریات کو یاد کرتا ہوں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Congress settled illegal Bangladeshi migrants in Assam: PM Modi

Media Coverage

Congress settled illegal Bangladeshi migrants in Assam: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 دسمبر 2025
December 21, 2025

Assam Rising, Bharat Shining: PM Modi’s Vision Unlocks North East’s Golden Era