وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساوتری بائی پھولے اور رانی ویلو ناچیار کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ دونوں نے اپنی درد مندی اور ہمت سے معاشرے کو متاثر کیا اور ہماری قوم کے تئیں ان کا تعاون انمول ہے۔

وزیر اعظم نے من کی بات کے کچھ اقتباسات بھی شیئر کیے جہاں انہوں نے ساوتری بائی پھولے اور رانی ویلو ناچیار کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ساوتری بائی پھولے اور رانی ویلو ناچیار کو ان کی جینتی پر خراج تحسین۔ ان دونوں نے اپنی ہمدردی اور ہمت سے معاشرے کو متاثر کیا۔ ہماری قوم کے لیے ان کا تعاون انمول ہے۔ حال ہی میں #MannKiBaat کے دوران ہم نے انہیں کیسے خراج تحسین پیش کیا، یہاں دیکھ سکتے ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
AI will augment, create new jobs in India: World Bank

Media Coverage

AI will augment, create new jobs in India: World Bank
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 24فروری 2026
February 24, 2026

Viksit Bharat Rising: Self-Reliance, Security & World Respect Under PM Modi