وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کی جینتی پر  انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت ۔ ان کی پوری زندگی مکمل طور پر عوام کی خدمت کے لئے وقف تھی۔ وہ بے باک اور مہربان تھیں۔ اگر بی جے پی ایسی پارٹی بن کر ابھر ی ہے کہ جس پر عوام اعتماد کرتے ہیں تو یہ اس وجہ سے ہے کہ ہمارے پاس راج ماتا جی جیسی حوصلہ مند اور پر عزم شخصیت تھیں۔ جنہوں نے عوام کے درمیان رہ کر کام کیا اور پارٹی کو مضبوط بنایا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report

Media Coverage

India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 11فروری 2026
February 11, 2026

Empowering India: PM Modi's Policies Fueling Innovation, Jobs, and Sustainability