وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سال 2001 میں پارلیمنٹ حملے کے دوران ان سبھی سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جو ڈیوٹی پر شہید ہوگئے تھے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘ میں ان سبھی سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو سال 2001 میں پارلیمنٹ حملے کےدوران ڈیوٹی پر شہید ہوگئے تھے۔ملک کے تئیں ان کی خدمات اور عظیم قربانی ہر شہری کو مسلسل تحریک دیتی رہے گی’’۔
I pay my tributes to all those security personnel who were martyred in the line of duty during the Parliament attack in 2001. Their service to the nation and supreme sacrifice continues to inspire every citizen.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 13, 2021


