وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے  ملک کے لیے شہید ہونے والے تمام لوگوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی خدمات کے ساتھ ساتھ قربانیوں کو بھی یاد کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پرایک میں  پوسٹ  کہا

قابل احترام  باپو کو ان کی برسی  پر خراج تحسین پیش ہے۔ ان کے نظریات ہمیں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے تحریک دیتے ہیں۔ میں اپنے  ملک کے لیے شہید ہونے والوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کی خدمات اور قربانیوں کو بھی یاد کرتا ہوں۔

 انہوں نے اپنے پوسٹ میں کہا – ‘‘قابل احترام  باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔ ان کے نظریات ہمیں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے تحریک دیتے ہیں۔ میں اپنے ملک کے لیے شہید ہونے والے تمام لوگوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کی خدمات کے ساتھ ساتھ ان کی قربانیوں کو بھی یاد کرتا ہوں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Bharat atta, rice set for market return ahead of festive season

Media Coverage

Bharat atta, rice set for market return ahead of festive season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond