وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاکوی سبرامنیا بھارتی کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

جناب نریندر مودی نے کہا کہ ان کی شاعری سے حوصلوں کو تحریک ملی اور ان کے خیالات میں اتنی طاقت تھی کہ اس سے بے شمار لوگوں کے ذہنوں پر دیرپا اثر پڑتا تھا اور انہوں  نے ہندوستان کے ثقافتی و قومی شعور کو اجاگر کیا۔ وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا کہ جناب سبرامنیا  بھارتی نے ایک ایسا معاشرہ قائم کرنے کے لیے کام کیا جو منصفانہ اور جامع ہو۔ تمل ادب کو مالا مال کرنے میں ان کی خدمات بے مثال ہیں۔

جناب نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا:

‘‘مہاکوی سبرامنیا بھارتی کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت ۔ان کی شاعری نے حوصلہ جگایا اور ان کے خیالات میں بے شمار لوگوں کے ذہنوں پر دیرپا اثرات چھوڑ نے کی طاقت تھی ۔ انہوں نے ہندوستان کے ثقافتی اور قومی شعور کو اجاگر کیا۔ انہوں نے ایک ایسا معاشرہ قائم کرنے کے لیے کام کیا جو منصفانہ اور جامع ہو۔ تمل ادب کو مالا مال کرنے میں بھی ان کی خدمات بے مثال ہیں۔’’

 

“மகாகவி சுப்ரமணிய பாரதியின் பிறந்தநாளில் அவருக்கு மரியாதை செலுத்துகிறேன் . அவரது கவிதைகள் துணிவைத் தூண்டின, அவரது சிந்தனைகள்  எண்ணற்ற மக்களின் மனதில் நீடித்த தாக்கத்தை ஏற்படுத்தும் ஆற்றலைக்  கொண்டிருந்தன. இந்தியாவின் கலாச்சார,  தேசிய உணர்வை அவர் ஒளிரச் செய்தார். நீதியான, அனைவரையும் உள்ளடக்கிய ஒரு சமூகத்தை உருவாக்க அவர் பாடுபட்டார். தமிழ் இலக்கியத்தை செழுமைப்படுத்துவதில் அவர் ஆற்றிய பங்களிப்புகளும் ஒப்பிலாதவை.”

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From 17,000 Violent Incidents To Bastar Olympics: How PM Modi Got The Maoists To Turn In

Media Coverage

From 17,000 Violent Incidents To Bastar Olympics: How PM Modi Got The Maoists To Turn In
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جون 2026
June 23, 2026

Holistic Development under the Modi Government: Delivering Positive Transformation Across Every Sector