وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے آج لوک مانیہ تلک کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کی ایک عظیم شخصیت کے طور پر لوک مانیہ تلک نے قوم پرستی کے جذبے کو بیدار کیا اور نسل در نسل لوگوں کو عوامی خدمت کے لیے خود کو وقف کرنے کی ترغیب دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہماری ثقافت کو فروغ دینے اور بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط کرنے کے لیے ان کی کوششیں بھی اتنی ہی متاثر کن تھیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی تحریروں نے لوگوں میں نیا اعتماد پیدا کیا اور فخر و خودداری کے جذبے کو تقویت بخشی۔

ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:

"لوک مانیہ تلک کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کی ایک عظیم شخصیت تھے، جنہوں نے قوم پرستی کے جذبے کو بیدار کیا اور نسلوں کو عوامی خدمت کے لیے خود کو وقف کرنے کی ترغیب دی۔ ہماری ثقافت کو فروغ دینے اور بھائی چارے کے جذبے کو مضبوط بنانے کے لیے ان کی کوششیں بھی بے حد متاثر کن تھیں۔ ان کی تحریروں نے لوگوں میں نیا اعتماد پیدا کیا اور فخر و خودداری کے جذبے کو مزید تقویت دی۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era

Media Coverage

India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 6 اگست 2026
September 06, 2026

Building a Safer Bharat — Weapons, Work and a Future for Every Child Under PM Modi