وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کے یوم پیدائش پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا؛
‘‘سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت’’۔
Tributes to former PM Smt. Indira Gandhi Ji on the occasion of her birth anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2025





