وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چندر شیکھر آزاد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا- ‘‘ ہندوستان کی آزادی میں ان کا کردار بہت بڑا ہے اور یہ ہمارے نوجوانوں کو حوصلہ اور عزم کے ساتھ انصاف کے لیے کھڑے ہونے کی ترغیب دیتا ہے’’۔

ایک پوسٹ میں وزیر اعظم جناب مودی  نے کہا-

‘‘ چندر شیکھر آزاد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ بے مثال بہادری اور  حوصلہ کا مظہر تھے۔ ہندوستان کی آزادی میں ان کا کردار بہت بڑا ہے اور یہ ہمارے نوجوانوں کو حوصلہ دیتا ہے کہ وہ ہمت اور یقین کے ساتھ انصاف کے لیے کھڑے ہوں’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi