وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت رتن نانا جی دیشمکھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ نانا جی دیش مکھ نے اپنی زندگی ملک کے دیہاتوں اور قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے وقف کردی۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ان کی قربانی اور خدمت کا جذبہ ہر نسل کے لیے تحریک کا ذریعہ رہے گا۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو ان کے یوم پیدائش پر میرا مودبانہ  خراج عقیدت۔ انہوں نے اپنی زندگی ملک کے دیہاتوں اور قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے وقف کر دی۔ ان کی قربانی اور خدمت کا جذبہ ہر نسل کے لیے مشعل راہ رہے گا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony

Media Coverage

Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،06 اگست 2026
August 06, 2026

New India Defies the Storm: Multi-Front Progress Under PM Modi