وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قبائلی رہنما شری کارتک اووراوں کو ان کی صد سالہ یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے شری اوراوں کو ایک عظیم رہنما کے طور پر  سراہا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قبائلی طبقے کے حقوق اور عزت نفس کے لیے وقف کر دی اور وہ قبائلی ثقافت اور شناخت کے تحفظ کے لیے قبائلی سماج کے ایک آواز  کے اہم ترجمان رہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

‘‘قبائلی سماج کے حقوق اور عزت نفس کے لیےاپنی پوری زندگی وقف کیےرہے ،ملک کے عظیم رہنما کارتک اووراں جی کو ان کے صد سالہ  یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔وہ قبائلی سماج کی آواز کے اہم ترجمان تھے، جو  قبائلی ثقافت اور شناخت کے تحفظ کے لیے مسلسل جدوجہد کرتے رہے۔ پسماندہ طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی بے مثال شراکت ہمیشہ  ملک کے عوام کو متاثر کرتی رہے گی۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ISRO achieves significant milestone for Gaganyaan programme

Media Coverage

ISRO achieves significant milestone for Gaganyaan programme
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 دسمبر 2024
December 14, 2024

Appreciation for PM Modi’s Vision for Agricultural and Technological Growth