وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے یومِ وصال پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ سوامی وویکانند نے ہندوستان کی عظیم تہذیبی و ثقافتی میراث، روحانی روایات اور قومی شعور کو عالمی سطح پر متعارف کرانے میں بے مثال کردار ادا کیا ہے۔ ان کی گہری بصیرت اور لازوال افکار آج بھی ملک بھر کے کروڑوں نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

وزیرِ اعظم نے کہا: ’’سوامی وویکانند کا روحانی پیغام ترقی یافتہ بھارت (وکست بھارت) کی تعمیر کے قومی عزم کو مسلسل نئی توانائی اور درست سمت فراہم کرتا رہے گا۔‘‘

وزیرِ اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا:

’’سوامی وویکانند کے یومِ وصال پر انہیں کوٹی کوٹی نمن۔ ہندوستانی تہذیب، روحانیت اور قومی شعور کو عالمی شناخت دلانے میں ان کا کردار بے مثال ہے۔ ان کی غیر معمولی فکری صلاحیت اور حوصلہ افزا افکار آج بھی کروڑوں نوجوانوں کی رہنمائی کر رہے ہیں۔ ان کا روحانی پیغام ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کے عزم کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے ملک کو مسلسل نئی توانائی اور درست سمت فراہم کرتا رہے گا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Every voter had valid ID': Trump praises India polls, renews push for SAVE America Act

Media Coverage

'Every voter had valid ID': Trump praises India polls, renews push for SAVE America Act
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of self-respect, courage and steadfastness
August 18, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has shared a Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of living with self-respect, courage and dignity. He emphasised that true valour and strength lie in remaining steadfast in one’s principles and values, without compromising them under any circumstances.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

“उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।
अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥”

The Subhashitam conveys that a person should always live with self-respect, courage and dignity. True valor and strength lie in never compromising one's principles and values under any circumstances, but remaining steadfast in one's ideals with truth, patience and self-pride.

The Prime Minister wrote on X;

“उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।

अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥”