وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری شری ہری چند ٹھاکر جی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’میں شری شری ہری چند ٹھاکر جی کو ان کی جینتی کے موقع پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ عدم مساوات کو دور کرنے اور ہم آہنگی کو آگے بڑھانے میں ان کا کردار بے مثال ہے۔ انہوں نے سماجی انصاف پر زور دیا اور عوام کے درمیان تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کام کیا۔ ہم ان کے نظریات کو پورا کرنے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi